تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوش آئے ہوئے جانا" کے متعقلہ نتائج

ہوش آئے ہوئے جانا

بدحواس ہو جانا ، بدحواسی چھا جانا ۔

آئے ہوش جانا

رک: آئے حواس جانا.

آئے ہوش و حَواس بُھولْنا

رک: آئے حواس جانا.

ہوش بُھول جانا

عقل جاتی رہنا ، بے خود ہو جانا ، حواس میں نہ رہنا ۔

ہوش لے جانا

رک : ہوش لے اڑنا ؛ بے خود کردینا ۔

ہوش کھو جانا

ہوش اڑنا ، حواس جاتے رہنا ، عقل گم ہونا ۔

ہوش کھوئے جانا

ہوش اڑنا ، حواس جاتے رہنا ۔

مُن٘ہ آئے جانا

رک : منھ آنا جو فصیح ہے ۔

ہوش جانا

ہوش اڑنا ، حواس باختہ ہونا ؛ بے خود ہو جانا ۔

ہوش اُڑے جانا

حواس باختہ ہوئے جانا ، گھبرائے جانا ، حیرت میں مبتلا رہنا ۔

ہوش پَھڑَک جانا

حواس پر قابو نہ رہنا ، بے اختیار ہو جانا ، بے خود ہو جانا ۔

ہوش اُڑ جانا

عقل جاتی رہنا ، حواس باختہ ہو جانا ، بدحواس ہو جانا ، گھبرا جانا

ہوش میں آ جانا

باشعور ہونا ، بالغ ہونا

ہوش باختَہ ہو جانا

بدحواس ہونا ، گھبرا جانا

ہوش تشریف لے جانا

۔ ہوش جاتے رہنا۔؎

آیا ہوش جانا

رک : آئے حواس غائب ہونا.

آئے حَواس غائِب ہو جانا

رک: آئے اوسان خطا ہونا

ہوش و حَواس گُم ہو جانا

عقل جاتی رہنا ، اوسان منتشر ہوجانا ، حواس باختہ ہو جانا ۔

آئے نَہ آئے

آنے اور نہ آنے میں شک ہونے کے موقع پر مستعمل

ہوش و حَواس باخْتَہ ہو جانا

رک : ہوش اڑ جانا ؛ عقل جاتی رہنا ۔

سَر سے ہوش جانا

ہوش و حواس کھو جانا، بے سُدھ ہونا

آئے نَہ آئے بَرابَر

آنے سے کوئی حاصل یا فائدہ نہیں ہوا، جیسے: لڑکے نے سارے روپے خرچ کرڈالے، ہمارے لئے تو آئے نہ آئے برابر رہے

ہوئے

وہ لفظ، جو ندا کے وقت منادیٰ کے نام پر مد صوت کے لئے زیادہ کر دیتے ہیں او، اوے، ہاں

ہُوئے

ہوا (ہونا (رک) سے) کی مغیرہ حالت نیز ہونا (رک) کا ماضی جمع مذکر کے لیے ؛ تراکیب میں مستعمل.

ہوش گُم

(بنوٹ) ایک دانو کا نام جو اتنا اچانک ہوتا ہے کہ مخالف ہوش کھو بیٹھتا ہے۔

تَخْت ہوش

تخت کا غلاف . تخت کی بالائی چادر، گدّی .

دَم ہوش

(عور) جان ودل سے ، ہزار جان سے.

ہوش وَر

عقل مند ، ذی شعور ، صاحب فہم و ادراک ۔

ہوش دُشمَن

عقل چھین لینے والا ، بے خود کر دینے والا ۔

رَفْتَہ ہوش

ہوش آنا

۔۱۔ ہوشیار ہونا۔ سنبھلنا۔آپے میں آنا۔؎

ہوئے گا

ہوگا ، ہوجائے گا ۔

جَلْتے ہوئے پہ تیل ڈالْنا

رک : جلتی پر تیل ڈالنا ۔

ہوش پَیتَرا

ہوش اُڑا ، ہوش گیا ۔

ہوش بَھرا

عقل مند ، سمجھ بوجھ رکھنے والا ، خرد مند ، عاقل ۔

ہوش رُبا

ہوش اُڑانے والا، ہوش لے جانے والا نیز بے خود کر دینے والا

ہوش پرَستی

عقل و حواس کو پوجنے کا عمل ؛ مراد : عقل پرستی (رک) ۔

ہوش رُبائی

ہوش اڑانے کا عمل یا کیفیت، ہوش لے جانا

آئے کَہِیں کے

رک: آئے بڑے کہیں کے.

ہوش فَراموش

ہوش بھول جانے والا ؛ (مجازاً) حواس باختہ ، غافل ، بے ہوش نیز بے خود ۔

گُوشِ ہوش

ہوشیاری توجہ

ہوش

عقل، سمجھ، دانائی، فہم، تمیز، شعور، دانش، سدھ ُبدھ

سِفالَہ ہوش

سفال پوش ۔

روکے ہوئے

کوئی جب بہت غصّے سے بات کرتا ہے تو اُسے تپانے کے لئے یہ فِقرہ کہتے ہیں.

ہوئے گو

ہوئے گا ۔

ہوتے ہوئے

موجودگی میں.

ہوش مَند

عقل مند، ذی شعور، ہوش والا، عقل والا، ہوشیار، خبردار

ہوش اَفزا

ہوش بڑھانے والا ، عقل و دانائی میں اضافہ کرنے والا ۔

ہوش و خِرَد

عقل و فہم، شعور و بصیرت

ہوش میں رہو

آپے میں رہو ، تمیز سے پیش آؤ ، بد تمیزی نہ کرو ۔

ہوش پَیترا ہونا

ہوش اڑنا ، حواس باختہ ہونا ، بے حواسی چھانا ۔

ہوش ٹِھکانے لَگنا

رک : ہوش ٹھکانے آنا ۔

ہوش ٹھکانے رہنا

عقل و حواس درست رہنا

ہوش کی بَناؤ

سنبھلو ، سمجھو ، اس محل پر بولتے ہیں جب کوئی عقل کے خلاف کوئی بات کہے یا کرے.

ہوش کی لو

رک : ہوش کی بنواؤ ۔

ہوش بَجا کَرنا

حواس درست کرنا ، عقل ٹھیک کرنا ، اپنے آپ کو قابو میں کرنا۔

ہوش بَجَا رَکھنا

حواس درست رکھنا ، اوسان قائم رکھنا ، ہوش قائم رکھنا.

ہوش ٹھکانے ہونا

عقل ٹھیک ہونا ، حواس قابو میں ہونا ، اوسان بحال ہونا

ہوش ٹِھکانے آنا

حواس درست ہونا ، عقل ٹھیک ہونا ، اوسان بحال ہونا نیز ناز نخرہ ختم ہونا ۔

ہوش ٹِھکانے رَکھنا

عقل و حواس کو قابو میں رکھنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوش آئے ہوئے جانا کے معانیدیکھیے

ہوش آئے ہوئے جانا

hosh aa.e hu.e jaanaaहोश आए हुए जाना

محاورہ

ہوش آئے ہوئے جانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • بدحواس ہو جانا ، بدحواسی چھا جانا ۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

होश आए हुए जाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • बदहवास हो जाना, बदहवासी छा जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوش آئے ہوئے جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوش آئے ہوئے جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words