تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوش باقی نَہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہوش باقی نَہ ہونا

رک : ہوش بجا نہ ہونا ؛ عقل ٹھکانے نہ ہونا ، حواس میں نہ ہونا ۔

ہوش باقی نَہ رَہْنا

خیال نہ ہونا ، ہوش نہ ہونا ۔

ہوش نَہ ہونا

بے حواس ہونا ، سدھ بدھ کھونا ، بے خبر ہونا

دَم باقی نَہ ہونا

ہکّا بکّا رہ جانا، سانس باقی نہ رہنا

ہوش ٹِھکانے نَہ ہونا

اوسان بحال نہ ہونا ، ہوش میں نہ ہونا ، بدحواس ہونا ۔

ہوش میں نَہ ہونا

حواس میں نہ ہونا ، اوسان درست نہ ہونا ، سدھ نہ ہونا ، بیخود ہونا ۔

مَرنے میں باقی نَہ ہونا

موت آنے میں کمی نہ رہنا ، موت کی ایسی قربت کہ جیسے مرنے میں کوئی کسر نہ رہ گئی ہو ۔

تن بدَن کا ہوش نَہ ہونا

اپنے آپے کا خیال نہ رہنا ، بہت زیادہ محو ہوجانا ، ہوش و حواس ٹھکانہ نہ رہنا.

گانڑ کا ہوش نَہ ہونا

(فحش ؛ بازاری) بالکل بے خبر ہونا ؛ حواس بجا نہ ہونا ، آپے میں نہ ہونا.

سَر پانو کا ہوش نَہ ہونا

بالکل بے ہوش اور غافل ہوجانا ، ہوش وحواس بجا نہ رہنا.

کِسی کو کِسی کا ہوش نَہ ہونا

کسی کو کسی کی خبر نہ ہونا ، ایک دوسرے لاعلم ہونا ، نفسا نفسی کا عالم ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوش باقی نَہ ہونا کے معانیدیکھیے

ہوش باقی نَہ ہونا

hosh baaqii na honaaहोश बाक़ी न होना

ہوش باقی نَہ ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • رک : ہوش بجا نہ ہونا ؛ عقل ٹھکانے نہ ہونا ، حواس میں نہ ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوش باقی نَہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوش باقی نَہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words