تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوش و حَواس دُرُست ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہوش و حَواس دُرُست ہونا

عقل ٹھکانے آنا ، اوسان بحال ہونا ۔

ہوش و حَواس

عقل و تمیز، شعور و ادراک، سدھ بدھ

ہوش و حَواس بَحال ہونا

رک : ہوش و حواس ٹھکانے ہونا ۔

ہوش و حَواس گُم ہونا

عقل جاتی رہنا ، اوسان منتشر ہوجانا ، حواس باختہ ہو جانا ۔

ہوش و حَواس پیترا ہونا

رک : ہوش و حواس جاتے رہنا ۔

ہوش و حَواس ٹِھکانے ہونا

عقل قابو میں رہنا ، اوسان درست ہونا ۔

ہوش دُرُست ہونا

حواس بحال ہونا ، ہوش آنا ، بے ہوشی ختم ہونا ۔

بے ہوش و حَواس

ہوش و حَواس باخْتَہ

بدحواس ، گھبرایا ہوا ، متحیر ۔

ہوش و حَواس کھونا

بے خود ہو جانا ، بہکنا

ہوش و حَواس کُھلنا

کوئی بات عقل میں آنا ، کسی معاملے کو سمجھ لینا ، غفلت ختم ہونا ۔

ہوش و حَواس اُڑے ہونا

رک : ہوش و حواس اڑنا ۔

ہوش و حَواس سے بیگانَہ ہونا

بے حواس ہو جانا ، اوسان میں نہ ہونا ۔

ہوش و حَواس اڑنا

عقل ٹھکانے نہ رہنا ، اوسان جاتے رہنا ، حواس باختہ ہو جانا ۔

ثَباتِ ہوش و حَواس

ہوش و حَواس جاتے رَہْنا

ہوش و حواس ٹھکانے نہ رہنا ، حواس باقی نہ رہنا ، عقل جاتی رہنا ۔

ہوش و حَواس کھو بَیٹھنا

حواس باختہ ہو جانا، دیوانہ ہو جانا، عقل و فہم سے بالکل عاری ہو جانا

آئے ہوش و حَواس بُھولْنا

بے حد گھبرا جانا، ہاتھ پاؤں پھول جانا

ہوش و حَواس دُرُسْت رَکھنا

عقل پر قابو رکھنا ، حواس بجا رکھنا ۔

ہوش و حَواس گُم ہو جانا

عقل جاتی رہنا ، اوسان منتشر ہوجانا ، حواس باختہ ہو جانا ۔

ہوش و حَواس باخْتَہ ہو جانا

رک : ہوش اڑ جانا ؛ عقل جاتی رہنا ۔

ہوش و حَواس میں رَہنا

عقل پر قابو رکھنا ، حواس میں رہنا ، مست یا بے خود نہ ہونا ۔

ہوش و حَواس اُڑ جانا

عقل ٹھکانے نہ رہنا ، اوسان جاتے رہنا ، حواس باختہ ہو جانا ۔

ہوش و حَواس سے چَوکَس رَہنا

باحواس رہنا ، باہوش رہنا ، خبردار رہنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوش و حَواس دُرُست ہونا کے معانیدیکھیے

ہوش و حَواس دُرُست ہونا

hosh-o-havaas durust honaaहोश-ओ-हवास दुरुस्त होना

محاورہ

ہوش و حَواس دُرُست ہونا کے اردو معانی

  • عقل ٹھکانے آنا ، اوسان بحال ہونا ۔

होश-ओ-हवास दुरुस्त होना के हिंदी अर्थ

  • अक़्ल ठिकाने आना, होश हवास ठीक होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوش و حَواس دُرُست ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوش و حَواس دُرُست ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words