تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہوش پَرّاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہوش پَرّاں کے معانیدیکھیے
ہوش پَرّاں کے اردو معانی
- ہوش اڑ گئے ، عقل جاتی رہی ۔
صفت
- حواس باختہ ، ہکا بکا ، متعجب ، ہوش اڑے ہوئے ۔
اسم، مؤنث
- (پٹے بازی) مخصوص ضربوں میں سے ایک ضرب جو تلوار یا لکڑی سے حریف کے جسم کے کسی حصے پر لگائی جائے ، گھائی ، ضرب ۔
होश-पर्रां के हिंदी अर्थ
- होश उड़ गए, अक़ल जाती रही
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہوش پَرّاں)
ہوش پَرّاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔