تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوشْیار ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہوشْیار ہونا

نیند سے بیدار ہونا، جاگ جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوشْیار ہونا کے معانیدیکھیے

ہوشْیار ہونا

hoshiyaar honaaहोशियार होना

محاورہ

ہوشْیار ہونا کے اردو معانی

  • نیند سے بیدار ہونا، جاگ جانا
  • بیدار ہونا، غفلت سے نکلنا، ہوش و حواس میں آنا، باخبر ہونا
  • چوکس ہونا، چوکنا ہونا، خبردار ہونا
  • بڑا ہونا، سیانا ہونا، بالغ ہونا

English meaning of hoshiyaar honaa

  • waking up from sleep
  • reach the age of puberty, maturing, to come of an age, come to one's senses

होशियार होना के हिंदी अर्थ

  • जाग जाना, नींद से जागना
  • जगना, लापरवाही से बाहर निकलना, होश में आना, बाख़बर होना
  • चौकस होना, चौकन्ना होना, ख़बरदार होना
  • बड़ा होना, स्याना होना, व्यस्क होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوشْیار ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوشْیار ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone