تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوتا سوتا" کے متعقلہ نتائج

سوتا

سویا ہوا ، خُفْتہ .

سوتا ہُوا پانا

سوتا ہے سو کھوتا ہے

سوتا پَڑْنا

عام طور سے سب کا سو جانا ، رات ہو جانا .

سوتا سَنْسار

خاموشی اور اُجاڑپن ، بالخصوص رات کے سُنسان ہونے کی کیفیت .

سوتا پُھوٹْنا

زمین سے پانی نکلنا، پانی کا چشمہ جاری ہونا

سوتا ناگ جَگانا

پرانے جھگڑے کو پھر اٹھانا، دبی دبائی بات کو چھیڑنا

سوتا سَنْسار جاگْتا پاک پَرْوَر دِگار

رات کے سُنسان ہونے کی جانب اِشارہ ، عموماً داستان گو رات کے سُنسان ہونے کو ان الفاظ سے ظاہر کرتے ہیں ، داستان گو کا روزمرّہ .

سُوتاری

موچی کا ایک اوزار جس سے چمڑے میں سوراخ کرتے ہیں اور اس کے کٹاؤ میں سُوت کی یا چمڑے کی ڈوری ڈال کر سِیتے ہیں .

سُوتالی

رک : سُوتاری .

سَوتاپا

سوکن ہونے کا رشتہ ، سوکن ہونا ، نیز سوت کے رشتے کی جلن .

سَوتاپا لینا

سوکن بننا .

سُوت اَٹیرْنا

سوت لپیٹنا ، چرخی یا اٹیرن پر سوت لپیٹنا .

سَوت اَچّھی سَوت کے لیلْڑے بُرے

رک : سوت بھلی ، سوتیلا بُرا .

ہوتا سوتا رَہے گا

رک : ہوتا رہے گا ؛ تجھ پر وبال پڑے گا ، تو ہی ایسا رہے گا.

سوتے کا سوتا رَہنا

بے خبر سوتا رہنا

کِس نِینْد سوتا ہے

۔کس قدر بے خبر ہے۔ کس طرح کی غفلت میں ہے۔ ؎

ہوتا سوتا

موا جیتا ، رشتے ناتے کا ، زندہ و مردہ ؛ (مجازاً) رشتے دار ، عزیز ؛ حمایتی وغیرہ نیز محبوب ، یار (عموماً جمع کے صیغے میں مستعمل)

سوتے کا سوتا رَہ جانا

سو کر پھر جیتا نہ اُٹھنا ، سوتے میں مرجانا ، نین٘د کی حالت میں مرجانا .

کَمَر ںَہ ہوتا، سانْجھے سوتا

نامرد آدمی سرِ شام سو جاتا ہے تاکہ بیوی کے سامنے شرمندہ نہ ہونا پڑے .

کمر نہ بُوتا، سانجھے سوتا

نامرد آدمی سرِشام سوجاتا ہے

سوتے کو سوتا کَب جَگاتا ہے

غافل کی غافل کیا مدد کرسکتا ہے

نَصِیب سوتا

۔کنایہ ہے بدبختی سے۔؎

مَرا سوتا بَرابَر

مُردے اور سوئے ہوئے شخص میں کوئی فرق نہیں ہوتا ۔

جاگْتا رَب سوتا سَنْسار

رات کے سنسان ہونے سع مراد ہے (قب :سوتا سنسار جاگتا پروردگار) یعنی دنیا سوتی ہے لیکن جاگتا رہتا ہے.

گاؤں گَیا سوتا جاگے

جس طرح سوئے ہوئے کا پتہ نہیں کب جاگے گا اسی طرح مسافر کے واپس آنے کا کوئی پتہ نہیں ہوتا

کوئی کِسی کی قَبْر میں نَہِیں سوتا

ہمیشہ کوئی کسی کے ساتھ نہیں رہتا ، کوئی کسی کے بدلے نہیں مرے گا ، ہر ایک اپنی ہی جوابدہی کرے گا.

جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے

گاپا سوتا

(دلّالی) اسّی روپے.

دو سُوتا

رک : دو سوتی .

دینے کے نام کِنْواڑ دے کے نَہیں سوتا

جہاں دینے کا موقع آئے تو کچھ بھی نہ دینا ، (نہایت بخیل آدمی کی نسبت بطور مبالغہ کہتے ہیں).

گاپا سوتا مالی دینگا

(دلّالی) نوے روپے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوتا سوتا کے معانیدیکھیے

ہوتا سوتا

hotaa-sotaaहोता-सोता

اصل: ہندی

وزن : 2222

ہوتا سوتا کے اردو معانی

صفت

  • موا جیتا ، رشتے ناتے کا ، زندہ و مردہ ؛ (مجازاً) رشتے دار ، عزیز ؛ حمایتی وغیرہ نیز محبوب ، یار (عموماً جمع کے صیغے میں مستعمل)
  • کم کفو.

होता-सोता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • निकट का सम्बन्धी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوتا سوتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوتا سوتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words