تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سوتے کا سوتا رَہ جانا" کے متعقلہ نتائج

سوتے کا سوتا رَہ جانا

سو کر پھر جیتا نہ اُٹھنا ، سوتے میں مرجانا ، نین٘د کی حالت میں مرجانا .

سوتے کا سوتا رَہنا

بے خبر سوتا رہنا

جی کا جی رَہ جانا

دل کی کوئی خواہش دل ہی میں رہ جانا اور اس کا پورا نہ ہونا.

بَیٹھا کا بَیٹھا رَہ جانا

ایک دم سے مرجانا ، یکایک آنکھیں بند ہوجانا.

دَھرا کا دَھرا رَہ جانا

بالکل بیکار ہو جانا ، بے سود ہو جانا ، رکاوٹ پڑ جانا .

دیکْھتا کا دیکْھتا رَہ جانا

متحیّر رہ جانا، دم بخود رہ جانا ؛ بے بس ہو کر رہ جانا.

دَہِم کا دَہْم رَہ جانا

حیرت زدہ رہ جانا، حیران و دم بخود رہ جانا

دیکھتے کا دیکھتے رَہ جانا

رک : دیکھتا رہ جانا.

دَھرے کا دَھرا رَہ جانا

جی کا جی میں رَہ جانا

دل کی کوئی خواہش دل ہی میں رہ جانا اور اس کا پورا نہ ہونا.

راکھ کا ڈھیر ہو کَر رَہ جانا

راکھ کا ڈھیر بن جانا ، جل کے خاکستر ہو جانا .

لَہُو کا گُھونٹ پی کے رَہ جانا

۔کنایہ ہے غم و غُصّہ ضبھ کرنے سے۔ ؎

اُوپَر کا سانس اُوپَر نِیچے کا نِیچے رَہ جانا

مُنہ دیکھتا کا دیکھتا رَہ جانا

رک : منہ دیکھتا رہ جانا ۔

مُعامَلَہ جَہاں کا تَہاں رَہ جانا

کسی کام میں الجھاؤ پید ا ہو جانے کے سبب کام پورا نہ ہونا، معاملہ کھٹائی میں پڑنا، کام پورا نہ ہونا

یُوں ہی کا یُوں ہی رَہ جانا

اسی طرح رہ جانا، جیسا ہے اسی صورت میں پڑا رہ جانا، کچھ کام نہ آنا (مال و اسباب وغیرہ)

دِل کا بُخار دِل میں رَہ جانا

غصّہ نہ اترنا ، کدورت دور نہ ہونا ، ملال باقی رہنا

مُنہ حَیرَت سے کُھلا کا کُھلا رَہ جانا

نہایت حیران ہونا ، ششدر ہوجانا ۔

کَھڑے کا کَھڑا رَہ جانا

حیران یا مبہوت رہ جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں سوتے کا سوتا رَہ جانا کے معانیدیکھیے

سوتے کا سوتا رَہ جانا

sote kaa sotaa rah jaanaaसोते का सोता रह जाना

محاورہ

سوتے کا سوتا رَہ جانا کے اردو معانی

  • سو کر پھر جیتا نہ اُٹھنا ، سوتے میں مرجانا ، نین٘د کی حالت میں مرجانا .
  • غافل پڑا رہنا اور وقت پر نہ چون٘کنا .

सोते का सोता रह जाना के हिंदी अर्थ

  • ग़ाफ़िल पड़ा रहना और वक़्त पर ना चौंकना
  • सौ कर फिर जीता ना उठना, सोते में मर जाना, नींद की हालत में मर जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سوتے کا سوتا رَہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سوتے کا سوتا رَہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words