تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہوتی آئی ہے" کے متعقلہ نتائج

ہوتی آئی ہے

ہمیشہ سے ایسا ہوتا ہے ، پرانی رسم ہے ، پہلے سے یہ رسم چلی آتی ہے ۔

ہوتی آئی ہے کہ اَچّھوں کے بُرے ہوتے ہیں

ہمیشہ سے ایسا ہوتا ہے کہ اچھوں کی اولاد بُری نکلتی ہے.

ہوتی آئی ہے کَہ اَچّھوں کو بُرا کَہتے ہیں

ہمیشہ سے اچھوں کو بُرا کہا جاتا ہے ۔

ہوتی چَلی آئی ہے

رک : ہوتی آئی ہے ؛ ہمیشہ سے ایسا ہوتا ہے ، پرانی رسم ہے ، پہلے سے یہ رسم چلی آئی ہے ۔

سَلَف سے ہوتی آئی ہے

پُرانی رسم ہے.

آگے سے ہوتی آئی ہے

ہمیشہ سے یہ رسم جاری ہے، قدیم سے یہ دستور چلا آ رہا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہوتی آئی ہے کے معانیدیکھیے

ہوتی آئی ہے

hotii aa.ii haiहोती आई है

عبارت

ہوتی آئی ہے کے اردو معانی

  • ہمیشہ سے ایسا ہوتا ہے ، پرانی رسم ہے ، پہلے سے یہ رسم چلی آتی ہے ۔

होती आई है के हिंदी अर्थ

  • हमेशा से ऐसा होता है, पुरानी रस्म है, पहले से यह रस्म चली आती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہوتی آئی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہوتی آئی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words