تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُوا جو ہُوا" کے متعقلہ نتائج

ہُوا جو ہُوا

جو کچھ ہو گیا سو ہوگیا ، جانے دو ، پروا نہ کرو ۔

خَیر جو ہُوا سو ہُوا

اچھا اب گزشتہ باتوں کو جانے دو، ہو گیا سو ہو گیا، فکر نہ کرو

خال جو بَڑھا ، مَسَّہ ہُوا

اپنی حد سے متجاوز چیز بری معلوم ہوتی ہے .

جو نَصِیب میں ہونا تھا سو ہُوا

قسمت کا لکھا پورا ہوا ، ہونے والی بات ہو کررہی.

لا وارِث بَچَّہ جو پَڑا ہُوا مِلے

تیرا ہُوا جو میرا تھا، بَرائے خُدا ٹُک دیکْھنے تو دے

ساس اس بہو سے کہتی ہے جو خاوند کو لے کر الگ ہو جائے

جو تُو ہی راجہ ہُوا اپنا سکھ مت ٹھان، پھکر اور پھکیر کے دکھ سکھ پر کر دھیان

اگر تو حاکم بنے تو رعیت یعنی مخلوق کی بہتری کا خیال رکھ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُوا جو ہُوا کے معانیدیکھیے

ہُوا جو ہُوا

hu.aa jo hu.aaहुआ जो हुआ

عبارت

ہُوا جو ہُوا کے اردو معانی

  • جو کچھ ہو گیا سو ہوگیا ، جانے دو ، پروا نہ کرو ۔

हुआ जो हुआ के हिंदी अर्थ

  • जो कुछ हो गया सो होगया, जाने दो, परवाह न करो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُوا جو ہُوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُوا جو ہُوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words