تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہُڑکانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہُڑکانا کے معانیدیکھیے
ہُڑکانا کے اردو معانی
فعل متعدی
- کسی چیز کی جدائی سے رنج دینا، محروم رکھنا، خواہش پیدا کرنا، ترسانا، پھڑکانا
- نکال دینا، بے حوصلہ کرنا، روکنا، منع کرنا، ٹھہرانا، ناراض کرنا، جھلسنا
- ڈرانا، دھمکانا، دھونس دینا، باتیں سنانا
English meaning of hu.Dkaanaa
Transitive verb
- discourage, deter
- estrange
- sadden or hurt someone (usu. children) by a refusal, tantalize
- stop, prevent, forbid
- turn out, drive away
हुड़काना के हिंदी अर्थ
सकर्मक क्रिया
- किसी को हुड़कने में प्रवृत्त करना। ऐसा काम करना, जिससे कोई हुड़के।
- बहुत अधिक भयभीत और दावी. करना। ललचाते हए तरसाना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہُڑکانا)
ہُڑکانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔