تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہُوئی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہُوئی کے معانیدیکھیے
ہُوئی کے اردو معانی
- ہوا (ہونا (رک) کا ماضی) کی تانیث ؛ تراکیب میں مستعمل ، ہوچکی ، ہو گئی ۔
شعر
زندگی یوں ہوئی بسر تنہا
قافلہ ساتھ اور سفر تنہا
چلتی پھرتی ہوئی آنکھوں سے اذاں دیکھی ہے
میں نے جنت تو نہیں دیکھی ہے ماں دیکھی ہے
میں بولتا گیا ہوں وہ سنتا رہا خاموش
ایسے بھی میری ہار ہوئی ہے کبھی کبھی
English meaning of hu.ii
- happened, occurred, became
हुई के हिंदी अर्थ
- हुआ (होना (रुक) का माज़ी) की तानीस , तराकीब में मुस्तामल, होचुकी, हो गई
ہُوئی سے متعلق کہاوتیں
ہُوئی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہُوئی)
ہُوئی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔