تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُکْمِ قَتْلِ عَامْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُکْمِ قَتْلِ عَامْ کے معانیدیکھیے
حُکْمِ قَتْلِ عَامْ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بڑے پیمانے پر قتل کا فرمان، قتل عام کا حکم
شعر
بھرا لبوں نے برابر دم مسیحائی
جب اس کے ابروؤں نے حکم قتل عام لیا
لو اٹھے پردے حریم ناز کے
لو وہ حکم قتل عام آ ہی گیا
English meaning of hukm-e-qatl-e-'aam
Noun, Masculine
- ordering a mass murder, massacre
हुक्म-ए-क़त्ल-ए-'आम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सामूहिक हत्या का आदेश, नरसंहार का आदेश
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُکْمِ قَتْلِ عَامْ)
حُکْمِ قَتْلِ عَامْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔