تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ایک ایک کی سَو سَو مَشْہُور کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

ایک ایک کی سَو سَو مَشْہُور کَرْنا

پھانس کا بانس بنا کر پیش کرنا ، بھڑ کانے یا بہکانے کےے لیے مبالغے کے سانھ بیان کرنا.

ایک ایک کی چار چار مَشْہُور کَرْنا

پھانس کا بانس بنا کر پیش کرنا ، بھڑ کانے یا بہکانے کےے لیے مبالغے کے سانھ بیان کرنا.

سَو سُنار کی ایک لوہار کی

سَو سُنار کی ایک لُہار کی

کمزور کی سو ضربوں پر زبردست کی ایک ضرب بھاری رہتی ہے ، کار برآری کے لئے زور سے زیادہ ہنر یا تدّبر درکار ہوتا ہے .

سَو بات کی ایک بات ہے

فیصلہ کن بات ہے، نہایت عمدہ بات ہے

ایک ایک کی دَس دَس مَشْہُور کَرْنا

پھانس کا بانس بنا کر پیش کرنا ، بھڑ کانے یا بہکانے کےے لیے مبالغے کے سانھ بیان کرنا.

ایک ایک کی سَو سَو لَگانا

پھانس کا بانس بنا کر پیش کرنا ، بھڑ کانے یا بہکانے کےے لیے مبالغے کے سانھ بیان کرنا.

ایک ایک کی سَو سَو سُنانا

ترکی بہ ترکی جواب دینا ، طعن و تشنیع وغیرہ کے جاب میں بڑھ چڑھ کر کہنا.

سَو کی ایک

سب سے بہتر ، مُنتخب بات ، سو بات کی ایک بات .

سَو دِن سُنار کی، تو ایک دِن لوہار کی

رک : سو سُنار کی ایک لُہار کی.

سَو دِن سُنار کی، تو ایک دِن لوہار کا

رک : سو سُنار کی ایک لُہار کی.

سَو کی ایک بات

منتخب بات

سَو بات کی ایک بات

ایک بات جو سو باتوں پر بھاری ہو ، صاف اور سچّی بات ، خلاصۂ کلام ، قولِ فیصل.

سَو باتوں کی ایک بات

سَو کی لاٹھی ایک کا بوجھ

کچھ لوگوں کی مدد سے کسی کا کام بن جانے کے موقع پر بولتے ہیں .

سَو کھوٹوں کا وہ سَرْدار ، جِس کی چھاتی ایک نَہ بال

مشہور ہے کہ جس کی چھاتی پر بال نَہ ہوں وہ سخت دغا باز ہوتا ہے .

کام کَرْنے کی سَو راہیں ہَیں ، نَہ کَرْنے کی ایک نَہِیں

کام صدق نیّت سے کیا جائے تو کئی طریقے نکل آتے ہیں اگرنہ کرنے کی نیّت ہو تو کوئی طریقہ نہیں نکلتا .

کیا سَو رُوپے کی پُونجی ، کیا ایک بیٹے کی اَولاد

سو روپے کی پونجی تھوڑی ہوتی ہے اور ایک بیٹا نا کافی ہوتا ہے ، سو روپے بہت تھوڑی ہونجی ہے اور ایک بیٹا کافی اولاد نہیں ، کسی وقت مر جائے.

گِیدَڑکی سَو سالہ زندگی سے شیر کی ایک دن کی زندگی بہتر ہے

کوئی بڑا کارنامہ آدمی کو ہمیشہ زندہ رکھتا ہے خواہ اس کی طبعی عمر کم ہی کیوں نہ ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں ایک ایک کی سَو سَو مَشْہُور کَرْنا کے معانیدیکھیے

ایک ایک کی سَو سَو مَشْہُور کَرْنا

ek ek kii sau sau mash.huur karnaaएक एक की सौ सौ मशहूर करना

ایک ایک کی سَو سَو مَشْہُور کَرْنا کے اردو معانی

  • پھانس کا بانس بنا کر پیش کرنا ، بھڑ کانے یا بہکانے کےے لیے مبالغے کے سانھ بیان کرنا.

एक एक की सौ सौ मशहूर करना के हिंदी अर्थ

  • फांस का बांस बना कर पेश करना, भड़काने या बहकाने किये लिए मुबालग़े के साना बयान करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ایک ایک کی سَو سَو مَشْہُور کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ایک ایک کی سَو سَو مَشْہُور کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words