تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُکْم توڑْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُکْم توڑْنا کے معانیدیکھیے
حُکْم توڑْنا کے اردو معانی
- نافرمانی کرنا، کہنا نہ ماننا، فرمان کے خلاف عمل کرنا
- فیصلہ منسوخ کرنا، اپیل منظور نہ کرنا
English meaning of hukm to.Dnaa
- to infringe or violate an order, to disobey
हुक्म तोड़ना के हिंदी अर्थ
- अवज्ञा करना, कहा न मानना, किसी आदेश का उल्लंघन करना
- निर्णय रद्द करना, अपील स्वीकार न करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُکْم توڑْنا)
حُکْم توڑْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔