تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُکْم اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُکْم اُٹھانا کے معانیدیکھیے
حُکْم اُٹھانا کے اردو معانی
- حکم ماننا، فرمان بجا لانا، اطاعت کرنا
- حکم منسوخ کرنا
- تاش کاٹنا
- پتہ نکالنا یا کھینچنا
- تاش کے ایک کھیل میں سر کے پتہ لینے کے واسطے حکم کا پتا ڈالنا
English meaning of hukm uThaanaa
- to execute or carry out an order, to countermand or cancel an order, to draw (at cards), to cut for the deal
हुक्म उठाना के हिंदी अर्थ
- आदेश मानना, आज्ञा का पालन करना
- आदेश निरस्त करना
- ताश काटना
- पत्ता निकालना या खींचना
- ताश के एक खेल में सर का पत्ता लेने के लिए हुक्म का पत्ता डालना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُکْم اُٹھانا)
حُکْم اُٹھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔