تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُکُومَت" کے متعقلہ نتائج

سَرْکار

خدمت، دربار، بارگاہ، حضور، سجی سجائی محفل وغیرہ (امرا و سلاطین وغیرہ کی)

سَرْکار سُوئی

(شال دوزی) ایسی سوئی جس کا ناکا بیچ سے کٹا ہوا ہو اور تاگا پرونے کی بجائے اس میں اٹکا لیا جائے ۔

سَرْکار نَوازی

بڑے لوگوں کی خوشامد ، امیر لوگوں کی خوشنودی.

سَرکار دیکھنا

نالش ہونا

سَرْکار دَرْبار

حاکم یا بادشاہ کی کچہری

سَرْکار دَرْبار چَڑھانا

(قانون) نالش کرنا ، کچہری تک نوبت پہونچانا ، عدالت میں لے جانا.

سَرکار دَربار چَڑھنا

کچہری یا سرکاری دفاتر میں جانے کی ضرورت پڑنا ، عدالت میں دعوٰی کرنا ، نالش کرنا ، جواب دہی یا گواہی میں طلب ہونا

سَرکار دِکھانا

عدالت دکھانا ؛ (کنایۃً) نالش دائر کرنا.

سَرْکار دَولَت مَدار

سلطنت، جس کی دولت ہمیشہ رہے، عزت کا خطاب گورنمنٹ کے لیے

سَرکار سَرکار کَرنا

بہت زیادہ خوشامد کرنا ؛ ہاں جی ہاں جی کرنا ، پیچھے پیچھے پھرنا.

سَرْکار دَرْبار کَرنا

کچہری میں نالش کرنا

سَرْکار کَمْپَنی

(کنایۃً) ایسٹ انڈیا کمپنی

سَرْکار سَرْکار ہونا

سخت خوشامد ہونا

سَرْکار میں ہونا

نوکر ہونا ، مُلازمت میں ہونا.

سرکار سے ملے تیل، پلّے ہی میں میل

سرکار سے جو ملے لے لینا چاہیے

سَرکار چَمَکنا

دربار کا رونق پر ہونا

سَرْکارِ دو جَہاں

دونوں جہانوں کا سردار ؛ (کنایۃً) حضور صلی اللہ علیہ وسلم.

سَرْکارِ مَدِینَہ

مدینہ کا سردار ؛ (کنایۃً) آںحضور صلی اللہ علیہ وسلم.

سَرْکارِ دو عالَم

دونوں جہانوں کا سردار ؛ (کنایۃً) حضور صلی اللہ علیہ وسلم.

سَرْکارِ عالی

بڑا دریار ، بارگاہِ ، بارگاہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم.

سَرکاری

حکومت کا، سرکار سے منسوب، حکومت سے متعلق

سَرْکارِ رِسالَت

رسولوں کے سردار حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی رحمتوں کا مرکز ، مراد : لطف و کرم.

سَرکارِ اَنْگریزِی

انگریزوں کی سلطنت

سَرکارِ بَرْطانِیَہ

انگریزوں کی سلطنت

سَرکارِی باغ

وہ باغ جو عوام کے لئے ہو

سَرْکاری گََواہ

سلطانی گواہ، عدالت کی کاروائی میں وہ شخص جو اپنے ساتھی مدعا علیہ کے بجائے حکومت کی طرف سے صفائی پیش کرنے کے لیے سامنے آتا ہے اور حکومت اس کا جُرم معاف کر دیتی ہے

سَرْکاری کاغَذ

(قانونی) اسٹامپ کا کاغذ، پرامسری نوٹ، وہ کاغذ جس کی سرکار مالک ہو اور دوسرا نجی کام میں نہ لاسکے

سَرْکاری وَظِیفَہ

وہ مقرر کردہ رقم جو حکومت وقت کی طرف سے مُسلسل ماہوار یا سالانہ کسی کو بطور امداد دی جائے .

سَرْکاری وَکِیل

قانون: حکومت کے معاملہ میں دفاعی اہل کار، وہ قانون داں اور وکیل جو حکومت کی طرف سے کسی مقدمے میں دفاعی کِردارادا کرتا ہے

سَرْکاری زَبان

وہ رائج الوقت تحریری زبان جس میں حکومت کے کام کیے جائیں، حکومتی زبان، کسی ملک کی دفتری زبان

سَرکارِی کام

دفتر کا کام، کارِ سرکار، سرکار کے متعلق کام

سَرْکاری مال

سلطنت کے متعلق روپیہ پیسہ ، شاہی مال ، سرکاری خزانہ ، حکومت کا مال و دولت

سَرْکاری سانڈ

نر گھوڑا ، بیل وغیرہ جو سرکار کی طرف سے اچھّی نسل کے لیے سرکاری اصطبلوں میں رکھا جاتا ہے ؛ بد چلن آدمی

سَرْکارِی آمَدَنی

خراج، مالگزاری

سَرکاری مُلازِم

سرکاری نوکر، سرکاری محکمہ جات میں کام کرنے والے لوگ

سَرْکاری عَمَل دارِی

گورنمنٹ برطانیہ کی حکومت

سَرْکاری دَرْباری

حکومت کی ہاں میں ہاں ملانے والا، حکومت سے متعلق و منسلک

سَرْکاری بولی

وہ قیمت جو حکومت کی طرف سے کسی نیلام کرنے والی چیز کی مقرر کی گئی ہو ، یہ قیمت کم سے کم ہوتی ہے پھر خواہش مند اس میں اِضافہ کرتے ہیں.

سَرْکارِی آسامِی

گورنمنٹ کے ماتحت کوئی جگہ یا آسامی

سَرْکاری مِہْمان

حکومت کا مہمان، کنایۃ: قیدی

سَرْکاری تَرْجُمان

حکومت وقت کی طرف سے کسی واقعے یا مسئلے کی وضاحت کرنے والا فرد، ذمہ دار افسر، اِدارہ

سَرْکاری بین٘چ

وہ نشست گاہ یا اسمبلی ہال کا وہ حصّہ جہاں اجلاس کے وقت حکومت کرنے والی پارٹی کے مُنتخب ارکان بیٹھتے ہیں.

سَرکارِی اَہْل کار

ملازمِ سرکار

سَرکاری مُراسَلَہ

وہ خط جو حکومت کے احکام و آرا اور رسمی منظوریوں کی اطلاع ، متعلقہ اِداروں یا افراد کو دینے کے لیے لکھا جائے

سَرْکاری مَمْبَر

کسی ادارے، مجلس یا اسمبلی کے لیے حکومت کا نامزد کردہ یا منتخب رکن

سَروکار

واسطہ، تعلق، غرض

shirker

ذمہ داری وغیرہ سے بچنے والا

sharker

حراف

سارْکود

مادۂ حیات ، لحم ، گوشت .

شُدْکار

(کاشتکاری) کھیت کے بجائے کھیتی کی پیداوار پر لگان لینے کا طریقہ جو خالی زمین پر نہ لیا جائے.

صَدا کار

وہ فنکار جو ریڈیو یا تصویری فلموں میں اپنی آواز دیتا ہے، مغنی، گانے والا، گویّا

شِیر کار

دودھ سے بنا ہوا ، دودھ وغیرہ سے بنائی جانے والی (چیز) .

سَودا کار

معاملہ طے کرنے والا ، سودابازی کرنے والا۔

سادے کار

(زرگری) مُرَصَّع کار ، نازک قِسم کے جڑاؤ زیور بنانے والا مُسلمان سُنار.

سِحْر کار

سحر زدگی کی کیفیت پیدا کر دینے والا، جادو کرنے والا، فسوں گر

سادَہ کار

سونے چاندی پر عمدہ اورنفیس کام بنانے والا، مرصع ساز، سادے کار، سنار

شورَہ کار

شورہ پیدا کرنے والا (علاقہ) ، بنجر، اوسر-

شَرِیکِ راہ

ہمسفر ، سفر کا ساتھی، زندگی کا ساتھی، روج و زوجہ

شِیرِیں کار

کارآمد، اچھا

شُرُوعِ کار

اردو، انگلش اور ہندی میں حُکُومَت کے معانیدیکھیے

حُکُومَت

hukuumatहुकूमत

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: حَکَمَ

حُکُومَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فریاد یا افراد یا مشتمل جماعت یا ادارہ جس کے ہاتھ میں امور مملکت کی باگ ڈور ہو، (وزرا کی) کابینہ، وزارتیں اور ان کے ذیلی محکمے، گورنمنٹ، سلطنت
  • حکمرانی، فرمانروائی، اقتدار
  • قدرت، اختیار، تسلط
  • سختی، جبر امجد

شعر

English meaning of hukuumat

Noun, Feminine

  • government, governance, power, rule, authority, jurisdiction

हुकूमत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फ़रियाद या कई व्यक्ति या सम्मिलित दल या संस्थान जिसके हाथ में राजकार्यों की बागडोर हो, (मंत्रियों की) काबीना, मंत्रालयों और उनके अधीन विभाग, गवर्नमेंट, सरकार
  • शासन, राजशाही, सत्ता
  • नियन्त्रण, अधिकार, प्रभुत्व
  • सख़्ती, बहुत अधिक अत्याचार

حُکُومَت کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُکُومَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُکُومَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone