تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَروکار" کے متعقلہ نتائج

سَروکار

واسطہ، تعلق، غرض

سَروکار رَہْنا

واسطہ رہنا ، تعلق رہنا ، کام رہنا.

سَروکار پَڑْنا

تعلق ، واسطہ یا معاملہ ہونا.

سَروکار رَکْھنا

واسطہ رکھنا، تعلق رکھنا

سَروکار آ پَڑْنا

تعلق ، واسطہ یا معاملہ ہونا.

دِین و دُنْیا دونوں سے کوئی سَروکار نَہِیں

ہر چیز سے الگ ، کسی بات کی فکر نہیں.

سَرْکار

خدمت، دربار، بارگاہ، حضور، سجی سجائی محفل وغیرہ (امرا و سلاطین وغیرہ کی)

سَرکار دیکھنا

نالش ہونا

سَرکار دِکھانا

عدالت دکھانا ؛ (کنایۃً) نالش دائر کرنا.

سَرْکار میں ہونا

نوکر ہونا ، مُلازمت میں ہونا.

سَرکار چَمَکنا

دربار کا رونق پر ہونا

سَرْکار نَوازی

بڑے لوگوں کی خوشامد ، امیر لوگوں کی خوشنودی.

سَرْکار دَرْبار

حاکم یا بادشاہ کی کچہری

سَرْکار سُوئی

(شال دوزی) ایسی سوئی جس کا ناکا بیچ سے کٹا ہوا ہو اور تاگا پرونے کی بجائے اس میں اٹکا لیا جائے ۔

سَرْکار کَمْپَنی

(کنایۃً) ایسٹ انڈیا کمپنی

اردو، انگلش اور ہندی میں سَروکار کے معانیدیکھیے

سَروکار

sarokaar•सरोकार

اصل: فارسی

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

سَروکار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • واسطہ، تعلق، غرض
  • کاروبار، معاملہ، کام

شعر

Urdu meaning of sarokaar

  • Roman
  • Urdu

  • vaastaa, taalluq, Garaz
  • kaarobaar, mu.aamlaa, kaam

English meaning of sarokaar

सरोकार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَروکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَروکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone