تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُلاس" کے متعقلہ نتائج

ہُلاس

خوشی کا امڈنا ، آنند کی امنگ ، خوشی ، آنند ، شادمانی ، شادی ، بشاشت نیز آرزو ، ارمان

ہُلاسو

خوش، آنند، مسرور

ہُلاسی

ہلاس (رک) سے منسوب یا متعلق ، تراکیب میں مستعمل ۔

ہُلاس ہونا

ہُلاس لیْنا

نسوار ناک میں چڑھانا

ہُلاس دانی

ہلاس رکھنے کا چھوٹا ظرف جس سے ناس سونگھتے یا ناک میں چڑھاتے ہیں

ہُلاس نِکلنا

رک : ارمان نکلنا ؛ آرزو پوری ہونا ، مراد برآنا۔

ہُلاس ہوجانا

ہلاس کی طرح چٹکی چٹکی کر کے اٹھ جانا

ہُلاسی کی بَھٹّی میں جانا

(عور) کمائی تلف ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُلاس کے معانیدیکھیے

ہُلاس

hulaasहुलास

اصل: سنسکرت

وزن : 121

ہُلاس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خوشی کا امڈنا ، آنند کی امنگ ، خوشی ، آنند ، شادمانی ، شادی ، بشاشت نیز آرزو ، ارمان

 

  • سونگھنے کا خشک سفوف جو پسے ہوئے تمباکو سے بنتا ہے اسے نشے یا تسکین کے لیے ناک میں چڑھالیتے ہیں ، ناس ، نسوار
  • چھینک لانے کی مخصوص دوا ، سنگھنی ، روشن دماغ ۔
  • سل کی بیماری
  • ۔(ھ۔ سنسکرت میں ہُلاس) مونث۔ ناس۔ ناک میں سونگھنے کا پسا ہوا سوکھا تمباکو۔

English meaning of hulaas

Noun, Masculine

 

हुलास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आनन्द की उमंग। उल्लास। हर्ष की प्रेरणा।
  • उत्साह। उमंग। स्त्रिी० = सुंघनी।
  • मन की उमंग
  • उत्साह।

ہُلاس کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُلاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُلاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone