تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہُلْہُل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہُلْہُل کے معانیدیکھیے
ہُلْہُل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک خودرو پودا نیز ایک بوٹی جس میں زرد پھول لگتا ہے پتے پنجے کی مانند اور ڈنٹھل روئیں دار ہوتے ہیں برسات میں بکثرت اُگتی ہے اور دواؤں میں کام آتی ہے ، ہرہر (لاط : Cleome viscosa)
- ایک ترکاری کا نام
English meaning of hulhul
Noun, Masculine
- a medicinal plant, Cleome viscosa
- a small culinary herb which springs up in the rainy season
हुलहुल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक प्रकार का छोटा बरसाती पौधा, जिसे अर्क-पुष्पिका या सूरजवर्त भी कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہُلْہُل)
ہُلْہُل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔