تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُما نَوا" کے متعقلہ نتائج

ہُما نَوا

ایک ہی انداز کی شاعری کرنے والا ، شاعرانہ انداز اور تخیل میں ہم رنگ یا ہمسر ۔

ہُما نَوا ہونا

ہم آواز ہونا ؛ دوست ہونا نیز حامی ہونا۔

ہُما نَوا بَنانا

ہم آواز بنانا ، ہم خیال بنانا ، لالچ دے کر یا بہلا پھسلا کر اپنی طرف کرلینا ۔

ہُما نَوا ہو جانا

ہم آواز ہونا ؛ دوست ہونا نیز حامی ہونا۔

ہُما نَوا بَن جانا

ہم آواز بن جانا ؛ ہم خیال بن جانا ؛ دوست بن جانا، حامی بن جانا۔

ہُما نَوائی

متفق یا حامی ہونے کی صورت حال ۔

ہُما نَوالَہ

ساتھ کھانے والا ؛ (مجازاً) بے حد دوست ۔

ہُما نَوع

ایک ہی طرح کے ، ایک ہی نوعیت کے حامل ، یکساں قسم کا (شکل و صورت ، وضع قطع یا جنس اور نسل کے اعتبار سے) یکساں ۔

ہُما نَوائی کَرنا

آواز سے آواز ملانا ؛ ساتھ دینا ، دوستی کا ثبوت دینا ؛ (فائدے کی خاطر کسی کی) ہاں میں ہاں ملانا ؛ حمایت کرنا ۔

ہُما نَوائی مِلنا

ہم آہنگی کا پایا جانا ؛ فکر و خیال کی یکسانیت میسر آنا ؛ متفق الرائے ہونے کی صورت حال ملنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُما نَوا کے معانیدیکھیے

ہُما نَوا

humaa-navaaहुमा-नवा

ہُما نَوا کے اردو معانی

صفت

  • ایک ہی انداز کی شاعری کرنے والا ، شاعرانہ انداز اور تخیل میں ہم رنگ یا ہمسر ۔
  • رک : ہم صفیر ؛ ساتھ گانے والا ، گانے میں ساتھ دینے والا ؛ ہم آواز ؛ (مجازاً) ساتھی ، رفیق ، دوست ، یار ، ہمدم نیز ہم خیال ؛ حامی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُما نَوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُما نَوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words