تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُمایُوں اَفزائی" کے متعقلہ نتائج

ہُمایُوں اَفزائی

ڈھارس بڑھانے کی کیفیت ، حوصلہ بڑھانے کا عمل ، قوت و عزم اور امیدوں کو زیادہ کرنے کی حالت ۔

ہُمایُوں اَفزائی کَرنا

عزم و ارادے کو تقویت دینا ، حوصلہ بڑھانا ۔

ہُمایُوں اَفزائی ہونا

حوصلہ بڑھنا ، ارادے ، عزم اور اُمید کو تقویت ملنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُمایُوں اَفزائی کے معانیدیکھیے

ہُمایُوں اَفزائی

humaayuu.n-afzaa.iiहुमायूँ-अफ़ज़ाई

ہُمایُوں اَفزائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ڈھارس بڑھانے کی کیفیت ، حوصلہ بڑھانے کا عمل ، قوت و عزم اور امیدوں کو زیادہ کرنے کی حالت ۔

हुमायूँ-अफ़ज़ाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धैर्य बढ़ाने की स्थिति, साहस बढ़ाने की क्रिया, शक्ति, संकल्प और आशाओं में वृद्धि करने की दशा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُمایُوں اَفزائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُمایُوں اَفزائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words