تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُمّاضُ الْماء" کے متعقلہ نتائج

حُمّاضُ الْماء

حُمّاض (رک) کی ایک قسم اس کے پتے سخت اور کاسنی کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں. پتّے زمین پر بچھے ہوتے ہیں ساق چھوٹی ہوتی ہے. بیج سیاہ سرخی مائل ہوتے ہیں اور پھول نہیں آتے، پیڑ نیلوفر کی طرح، جڑ چقندر کی طرح اور مزہ حماضِ بستانی کی طرح ہوتا ہے، چوکا آبی یہ قابض، مقوی و مفرّحِ قلب اور مسکنِ صفراء ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں حُمّاضُ الْماء کے معانیدیکھیے

حُمّاضُ الْماء

hummaaz-ul-maa.हुम्माज़-उल-मा

حُمّاضُ الْماء کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حُمّاض (رک) کی ایک قسم اس کے پتے سخت اور کاسنی کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں. پتّے زمین پر بچھے ہوتے ہیں ساق چھوٹی ہوتی ہے. بیج سیاہ سرخی مائل ہوتے ہیں اور پھول نہیں آتے، پیڑ نیلوفر کی طرح، جڑ چقندر کی طرح اور مزہ حماضِ بستانی کی طرح ہوتا ہے، چوکا آبی یہ قابض، مقوی و مفرّحِ قلب اور مسکنِ صفراء ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُمّاضُ الْماء)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُمّاضُ الْماء

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words