تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُنَر میں طاق ہونا" کے متعقلہ نتائج

ہُنَر میں طاق ہونا

کسی فن میں ماہر ہونا ؛ ہنر میں باکمال یا بہترین ہونا ۔

مُٹّھی میں طاق ہونا

استخارے میں طاق نکلنا، استخارے میں قاعدہ ہے، اگر طاق ہو توکام کی اجازت ہوتی ہے

فَن میں طاق یا یَکْتا ہونا

کسی ہنر میں پوری طرح ماہر ہونا ، کسی فن میں مکمل مہارت رکھنا .

ہاتھ میں ہُنَر ہونا

ہاتھ میں جوہر ہونا، ہنر مند ہونا، کسی پیشے یا دست کاری وغیرہ سے واقف ہونا

ہُنَر ہاتھ میں پَڑا ہونا

ہنر آنا ؛ کسی کام میں کمال حاصل ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُنَر میں طاق ہونا کے معانیدیکھیے

ہُنَر میں طاق ہونا

hunar me.n taaq honaaहुनर में ताक़ होना

ہُنَر میں طاق ہونا کے اردو معانی

  • کسی فن میں ماہر ہونا ؛ ہنر میں باکمال یا بہترین ہونا ۔

हुनर में ताक़ होना के हिंदी अर्थ

  • किसी कला में निपुण होना, कला एवं हुनर में अद्वितीय या श्रेष्ठ होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُنَر میں طاق ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُنَر میں طاق ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words