تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُنَر" کے متعقلہ نتائج

صانِع

بنانے والا، پیدا کرنے والا، خالق، موجد، خالقِ کائنات، اللہ تعالیٰ

صانِعی

صنعت گری ، صنّاعی ، ہنر ، کاریگری.

صانِعَہ

بنائی ہوئی چیز ، پیدا کردہ شے ؛ صنعت گری.

صانِعِیَّت

تخلیق کرنے کی صفت ، خلّاقیت.

صانِعِ اَزَل

ازل کا خالق ، خدائے تعالیٰ

صانِعِ عالَم

دنیا کا خالق ، خدائے تعالیٰ.

صانِعِ حَقِیقی

خدائے تعالیٰ، اصلی خالق

صانِعِ مُطْلَق

خدائے تعالیٰ، کائنات تخلیق کرنے والا، اللہ، خدا

صانِعِ تَقْدِیر

تقدیر کا بنانے والا ؛ مراد : خدائے تعالیٰ.

صانِعِ قُدْرَت

فطرت کا خالق، کائنات کا بنانے والا، خدائے تعالیٰ

صانِعِ بے چُوں

بے مثال خالق

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُنَر کے معانیدیکھیے

ہُنَر

hunarहुनर

اصل: فارسی

وزن : 12

ہُنَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گن، ذاتی وصف، خوبی، اچھائی، سلیقہ (عیب کے مقابل)
  • تدبیر، حکمت، دانائی
  • عمدہ صلاحیت کسی کام میں مہارت، کاری گری، فن کاری
  • دست کاری، ہاتھ کی کاری گری، صناعی، فن، کلا
  • انداز، ڈھنگ
  • ہوشیاری، چالاکی، علم، ودیا
  • پیشہ

شعر

English meaning of hunar

हुनर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُنَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُنَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone