تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"صانِع" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں صانِع کے معانیدیکھیے
صانِع کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بنانے والا، پیدا کرنے والا، خالق، موجد، خالقِ کائنات، اللہ تعالیٰ
- پیشہ ور، کاریگر (اس معنی میں صنّاع مستعمل ہے)
شعر
نادان اعتراض ہے صانع پہ غور کر
بے جا ہے امتیاز یہاں خوب و زشت کا
ناز ہے مجھ پہ میرے صانع کو
زحمت رائیگاں نہیں ہوں میں
English meaning of saane'
Noun, Masculine
- the Maker, the Creator, an attribute of God
- inventor, an artificer
साने' के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- निर्माता, बनानेवाला, रचयिता, स्रष्टा कारीगर
صانِع کے مترادفات
صانِع کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (صانِع)
صانِع
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔