تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ہُنَروَری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ہُنَروَری کے معانیدیکھیے
ہُنَروَری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- فنکاری ، دست کاری ، صناعی ؛ سلیقہ ، قابلیت ، مہارت
شعر
ہنر وری فقط اعزاز بخش کب ہے وقارؔ
چکانے پڑتے ہیں کچھ قرض بھی ہنر کے مجھے
ہنر وری ہے ہماری کہ اپنے خوابوں سے
قفس بھی ہم نے سجایا تھا آشیاں کی طرح
من چاہی تصویر بنانے میں مجھ سے
ہنر وری میں کچھ کوتاہی رہ جاتی ہے
English meaning of hunarvarii
Noun, Feminine
- Having Skill
हुनरवरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हुनर जाननेवाला, गुणवान, कलाकार, शिल्पकार, गुनी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ہُنَروَری)
ہُنَروَری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔