تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُنڈی مِیْعادی" کے متعقلہ نتائج

مِیعادی

قیدی، بندھوا، کانٹی کھایا ہوا، سزا یاب

مِیعادی تَپ

وہ بخار جو ایک خاص مدت تک چڑھے

مِیعادی کھاتَہ

(مالیات) میعادی جمع کھاتہ، بینک یا کسی مالیاتی ادارے میں کھولا گیا وہ کھاتہ جس میں رقم ایک خاص مدت تک جمع رکھی جاتی ہے اور اس پر سود ملتا ہے

مِیعادی اِجارَہ

وہ ٹھیکہ جو خاص یا محدود مدت تک کے لیے ہو

مِیعادی بُخار

وہ بخار جو ایک خاص مدت تک چڑھے ؛ جیسے : تپ ِمحرقہ ۔

مِیعادی اَمانَت

وہ رقم جو بینک میں ایک معین مدت کے لیے جمع کی جائے

مِیعادی جائِداد

وہ جائداد جو مستقل نہ ہو، وہ جائدادِ جو کچھ عرصے بعد منتقل ہو جائے

نَقشَۂ مِیعادی

(کاشت کاری) وہ نقشہ جو خاص میعاد کے بعد بھیجا جائے ، وہ نقشہ جو کسی خط میں مدت کے حوالے سے مرتب کیا جائے ؛جیسے : سالانہ ، ماہانہ وغیرہ

بَیعِ مِیعادی

شرطی فروخت

مُشابِہِ مِیعادی بُخار

ایک متعدی جراثیمی مرض جس کی علامات ٹائفائیڈ بخار سے ملتی جلتی ہوتی ہیں ، نقلی ٹائفائیڈ بخار ، نقلی تپ میعادی ، خفیف محرقہ تپ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُنڈی مِیْعادی کے معانیدیکھیے

ہُنڈی مِیْعادی

hunDii-mii'aadiiहुंडी-मी'आदी

وزن : 22222

ہُنڈی مِیْعادی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ ہنڈی جس کا روپیہ ایک خاص میعاد کے بعد ادا کیا جائے

English meaning of hunDii-mii'aadii

Noun, Feminine

  • bill payable after a fixed period

हुंडी-मी'आदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह हुंडी जिस का रुपया एक निश्चित समय के बाद अदा किया जाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُنڈی مِیْعادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُنڈی مِیْعادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone