تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مِیعادی" کے متعقلہ نتائج

مِیعادی

قیدی، بندھوا، کانٹی کھایا ہوا، سزا یاب

مِیعادی تَپ

وہ بخار جو ایک خاص مدت تک چڑھے

مِیعادی کھاتَہ

(مالیات) میعادی جمع کھاتہ، بینک یا کسی مالیاتی ادارے میں کھولا گیا وہ کھاتہ جس میں رقم ایک خاص مدت تک جمع رکھی جاتی ہے اور اس پر سود ملتا ہے

مِیعادی اِجارَہ

وہ ٹھیکہ جو خاص یا محدود مدت تک کے لیے ہو

مِیعادی بُخار

وہ بخار جو ایک خاص مدت تک چڑھے ؛ جیسے : تپ ِمحرقہ ۔

مِیعادی اَمانَت

وہ رقم جو بینک میں ایک معین مدت کے لیے جمع کی جائے

مِیعادی جائِداد

وہ جائداد جو مستقل نہ ہو، وہ جائدادِ جو کچھ عرصے بعد منتقل ہو جائے

نَقشَۂ مِیعادی

(کاشت کاری) وہ نقشہ جو خاص میعاد کے بعد بھیجا جائے ، وہ نقشہ جو کسی خط میں مدت کے حوالے سے مرتب کیا جائے ؛جیسے : سالانہ ، ماہانہ وغیرہ

بَیعِ مِیعادی

شرطی فروخت

مُشابِہِ مِیعادی بُخار

ایک متعدی جراثیمی مرض جس کی علامات ٹائفائیڈ بخار سے ملتی جلتی ہوتی ہیں ، نقلی ٹائفائیڈ بخار ، نقلی تپ میعادی ، خفیف محرقہ تپ

اردو، انگلش اور ہندی میں مِیعادی کے معانیدیکھیے

مِیعادی

mii'aadiiमी'आदी

اصل: عربی

وزن : 222

مِیعادی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قیدی، بندھوا، کانٹی کھایا ہوا، سزا یاب

صفت

  • مقررہ مدت کا، معین وقت والا، محدود زمانے کا، خاص مدت کا
  • زمانی، دوری
  • موقت الشیوع (عموماً رسالہ وغیرہ)

English meaning of mii'aadii

Noun, Masculine

  • a term-prisoner

Adjective

  • for a time or term, limited as to time or place (as a lease etc.)
  • periodical
  • terminable

मी'आदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क़ैदी, बंधवा, सज़ायाफ्ता

विशेषण

  • जिसके लिए कोई अवधि नियत हो, निश्चित अवधि वाला, आवधिक, मीआद वाला
  • जो मीआद अर्थात् कैद की सजा भोग चुका हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مِیعادی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مِیعادی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words