تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُنڈوی" کے متعقلہ نتائج

ہُنڈوی

کرنسی کا کاروبار کرنے والے تاجروں کا نوٹ ؛ رک : ہنڈی ؛ وہ رقعہ جو تاجر ایک جگہ سے دوسری جگہ روپیہ دینے کے لیے دیتے ہیں ، چیک ، منی آرڈر ، بینک ڈرافٹ ، معاشی اصطلاح میں اعتبار کی دستاویز ۔

ہُنڈوی بَٹنا

ہنڈی کا رقم میں تبدیل ہونا ، ہنڈی کا بھننا ۔

ہُنڈوی دَرشَنی

وہ ہنڈی جس کے دیکھتے ہی روپیہ ادا کیا جائے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُنڈوی کے معانیدیکھیے

ہُنڈوی

hunDviiहुंडवी

ہُنڈوی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کرنسی کا کاروبار کرنے والے تاجروں کا نوٹ ؛ رک : ہنڈی ؛ وہ رقعہ جو تاجر ایک جگہ سے دوسری جگہ روپیہ دینے کے لیے دیتے ہیں ، چیک ، منی آرڈر ، بینک ڈرافٹ ، معاشی اصطلاح میں اعتبار کی دستاویز ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُنڈوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُنڈوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone