تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُنّا" کے متعقلہ نتائج

ہُنّا

(دکن) رک : ہن ؛ اشرفی ۔

عُنّابی

عناب سے منسوب، عناب کے رنگ کا، عناب کی مانند سرخ، گہرا سرخ

عُنّاب

ایک میوہ جو جھڑ بیری سے مشابہ ہوتا ہے، رنگ سیاہی مائل سرخ اور مزہ شیریں ہوتا ہے اکثر امراض میں بطور دوا مستعمل ہے، اس کا شربت اور شیرہ بھی بطور دوا اسعتمال کیا جاتا ہے

عُنّابِیا

سیاہی مائل سرخ رنگ کا مرغ

عُنّابات

(طب) ببول کے گوند اور شکر کے بنے ہوئے لوزینے

عُنّاب فام

گہرا سرخ، سیاہی مائل سرخ

عُنّاب لَب

(کنایۃً) عناب جیسے ہونٹ والا، جس کے لب عناب جیسے سرخ و شیریں ہوں

عُنّابِ تَر

معشوقہ کی انگلی

عُنّاب گُوں

گہرا سرخ، سیاہی مائل سرخ

عُنّابی رَنگ

(رنگائی) سیاہی مائل گہرا سرخ رنگ، اصل سرخ رنگ میں گلے ہوئے لوہے کا پانی ملا کر بنایا جاتا ہے اور ایک ہم رنگ پھل کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے

عُنّاب رَنگ

گہرا سرخ، سیاہی مائل سرخ

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُنّا کے معانیدیکھیے

ہُنّا

hunnaaहुन्ना

وزن : 22

موضوعات: دکنی

ہُنّا کے اردو معانی

فعل لازم

  • (دکن) رک : ہن ؛ اشرفی ۔
  • رک : ہننا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ہُننا

ایثار کرنا ، قربانی دینا ؛ کسی چیز کی پیش کش کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُنّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُنّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone