تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُقّے کا پانی اور سَو جُوتے" کے متعقلہ نتائج

حُقّے کا پانی اور سَو جُوتے

بُرے آدمی کی مذَمّت میں کہتے ہیں کہ اس کو یہ سزا ملنی چاہیے

دَس جُوتے حُقّے کا پانی

مشروط صورت میں کہتے ہیں کہ اگر فلاں کام شخص یا خود متکلم سے انجام نہ پایا یا نہ دے سکا تو بظور سزا اس کے دس جوتے لگائے جائیں اور حُقے کا پانی (جو نہایت بدبو دار اور مسموم بھی ہوتا ہے) پلایا جائے یعنی اس کی بُری سے بُری گت بنائی جائے.

پانچ جوتیاں اور حُقّے کا پانی

جب کوئی شحص بہت زیادہ مانگتا ہے تو اس کے جواب میں بغرض تحقیر کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں حُقّے کا پانی اور سَو جُوتے کے معانیدیکھیے

حُقّے کا پانی اور سَو جُوتے

huqqe kaa paanii aur sau juuteहुक़्क़े का पानी और सौ जूते

ضرب المثل

حُقّے کا پانی اور سَو جُوتے کے اردو معانی

  • بُرے آدمی کی مذَمّت میں کہتے ہیں کہ اس کو یہ سزا ملنی چاہیے

हुक़्क़े का पानी और सौ जूते के हिंदी अर्थ

  • बुरे आदमी की मज़म्मत में कहते हैं कि इस को ये सज़ा मिलनी चाहिए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُقّے کا پانی اور سَو جُوتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُقّے کا پانی اور سَو جُوتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words