تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُرْفُ الْمَشْرِقی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُرْفُ الْمَشْرِقی کے معانیدیکھیے
حُرْفُ الْمَشْرِقی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- حُرفِ بُستانی کی ایک قسم ، اس کا پودا ایک گز کے برابر ہوتا ہے. شاخیں پتلی پتلی ہوتی ہیں ، شاخوں کے دونوں جانب پتّے لگے ہوتے ہیں . پھول سفید اور پھل چھوٹی سی ٹکیہ کی طرح ہوتا ہے بیج رائی کے دانے کے برابر ہوتا ہے اور تیزی میں سیاہ مرچ کی جگہ ڈالتے ہیں . سرد نزلات ریح اور سینے کے اخلاط دفع کرتا ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُرْفُ الْمَشْرِقی)
حُرْفُ الْمَشْرِقی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔