تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُرْہُرانا" کے متعقلہ نتائج

ہُرْہُرانا

خرخر کرنا (بلی کی طرح)، غرانا (شیر کی طرح)

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُرْہُرانا کے معانیدیکھیے

ہُرْہُرانا

hurhuraanaaहुरहुराना

اصل: ہندی

وزن : 2122

موضوعات: فقرہ دریا

ہُرْہُرانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • خرخر کرنا (بلی کی طرح)، غرانا (شیر کی طرح)
  • ڈر کے مارے کانپنا، ڈرنا، کانپنا، تھرتھرانا، دہلنا، تھرانا
  • دریا کا شور کرنا، دریا کا غراٹا مارنا، ندی کی طرح لہرانا، دریا کا ہرہر کی آواز کے ساتھ تیز رفتار سے بہنا

English meaning of hurhuraanaa

Intransitive verb

  • to growl (as a tiger), to purr (as a cat), to purl (as a brook), to shiver (as in ague)
  • tremble with fear
  • fast flowing of river with sound

हुरहुराना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُرْہُرانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُرْہُرانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words