تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُرمُز" کے متعقلہ نتائج

ہُرمُز

خلیج فارس کی ایک بندرگاہ (پلیٹس)

ہُرمُزی

مروارید کی قسم سے تعلق رکھنے والا قیمتی پتھر جو خلیج فارس کے شہر ہرمز سے آتا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُرمُز کے معانیدیکھیے

ہُرمُز

hurmuzहुर्मुज़

اصل: فارسی

وزن : 22

ہُرمُز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خلیج فارس کی ایک بندرگاہ (پلیٹس)
  • ہر شمسی مہینے کے پہلے دن کا نام نیز قدیم ایران کے عقائد کے مطابق ایک فرشتے کا نام جس سے یوم ہرمز کے کل امور خیر و شر متعلق ہیں
  • ماہ فروردین کی پہلی تاریخ ، نو روز ۔
  • ایران کا ایک مشہور بادشاہ جو حضرت خالدؓ کے ہاتھوں قتل ہوا ، نوشیرواں کے بیٹے کا نام جو خسرو پرویز کا باپ تھا
  • قدیم ایران کے اعتقاد میں خدا کا نام ، معبود ۔
  • ستارہ پرست ایرانیوں کی عبادت گاہ
  • سیارہ مشتری
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of hurmuz

Noun, Masculine

  • a city and isle in the Persian gulf
  • God
  • name of the first day of the month
  • Jupiter
  • name of a Persian king who reigned in 272 AD

हुर्मुज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • 'हुर्मुज्द’ का लघु., दे. ‘हुर्मुज्द', एक द्वीप, खलीज फ़ारिस ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُرمُز)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُرمُز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words