تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حرُوُفِ مُقَطَّعات" کے متعقلہ نتائج

مُقَطَّعات

وہ کلمات جو کلام پاک کے بعض سوروں کے شروع میں آئے ہیں، ان کے حروف کو الگ الگ پڑھا جاتا ہے اور ان کے معنی اور تفسیر نہیں بتائی گئی‏، جیسے: الٓم ، یٰسین، الٓمص، حم عسق، کھٰیعصٰ وغیرہ، حروف مقطعات

حرُوُفِ مُقَطَّعات

وہ حروف جو قرآن شریف کی بعض سورتوں کے شروع میں آتے ہیں اور جن کے معنی معلوم نہیں، جیسے: آلم حٰم وغیرہ ایسے حروف ملا کر نہیں بلکہ علیحدہ علیحدہ پڑھے جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں حرُوُفِ مُقَطَّعات کے معانیدیکھیے

حرُوُفِ مُقَطَّعات

huruuf-e-muqatta'aatहुरूफ़‌‌‌‌-ए-मुक़त्त'आत

وزن : 12212121

حرُوُفِ مُقَطَّعات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ حروف جو قرآن شریف کی بعض سورتوں کے شروع میں آتے ہیں اور جن کے معنی معلوم نہیں، جیسے: آلم حٰم وغیرہ ایسے حروف ملا کر نہیں بلکہ علیحدہ علیحدہ پڑھے جاتے ہیں

English meaning of huruuf-e-muqatta'aat

Noun, Masculine

  • initial letters of unknown meanings of some Qur'anic suras which are read individually like Alif-Laam-Meem, Haa-Meem etc

हुरूफ़‌‌‌‌-ए-मुक़त्त'आत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो अक्षर जो पवित्र क़ुरआन की कुछ सूरतों के आरंभ में आते हैं और जिनके अर्थ मालूम नहीं, जैसे: अलिफ़-लाम-मीम, हा-मीम आदि, ऐसे अक्षर मिला कर नहीं बल्कि अलग-अलग पढ़े जाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حرُوُفِ مُقَطَّعات)

نام

ای-میل

تبصرہ

حرُوُفِ مُقَطَّعات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone