تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَطَّعات" کے متعقلہ نتائج

مُقَطَّعات

وہ کلمات جو کلام پاک کے بعض سوروں کے شروع میں آئے ہیں، ان کے حروف کو الگ الگ پڑھا جاتا ہے اور ان کے معنی اور تفسیر نہیں بتائی گئی‏، جیسے: الٓم ، یٰسین، الٓمص، حم عسق، کھٰیعصٰ وغیرہ، حروف مقطعات

حرُوُفِ مُقَطَّعات

وہ حروف جو قرآن شریف کی بعض سورتوں کے شروع میں آتے ہیں اور جن کے معنی معلوم نہیں، جیسے: آلم حٰم وغیرہ ایسے حروف ملا کر نہیں بلکہ علیحدہ علیحدہ پڑھے جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَطَّعات کے معانیدیکھیے

مُقَطَّعات

muqatta'aatमुक़त्त'आत

اصل: عربی

وزن : 12121

مُقَطَّعات کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ کلمات جو کلام پاک کے بعض سوروں کے شروع میں آئے ہیں، ان کے حروف کو الگ الگ پڑھا جاتا ہے اور ان کے معنی اور تفسیر نہیں بتائی گئی‏، جیسے: الٓم ، یٰسین، الٓمص، حم عسق، کھٰیعصٰ وغیرہ، حروف مقطعات
  • کلمے کے وہ حروف جو الگ الگ لکھے جائیں‏، جیسے: ق ص ی د ہ (قصیدہ)
  • (کسی شے کے) الگ الگ قطع کیے ہوئے اجزا
  • (شاعری) سبک وزن والے یا بحر رجز کے اشعار
  • چھوٹے چھوٹے ریشمی کپڑے، موٹے ریشم کے ٹکڑے، چھپے ہوئے کپڑے

English meaning of muqatta'aat

Noun, Masculine

  • initial letters of some Qur'anic suras, pieces, short verses or poems, small cuttings (of cloth )
  • small cuttings or cuts (of cloth), narrow strips (of cloth), narrow cloths
  • short verses or poems
  • verses
  • bits, parts or portions
  • texts (of Scripture)

مُقَطَّعات کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَطَّعات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَطَّعات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone