تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُسْن مُطْلَق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُسْن مُطْلَق کے معانیدیکھیے
حُسْن مُطْلَق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خالص اور کامل حُسن، حُسن تمام جس پر اضافے یا جس میں تخفیف ممکن نہ ہو، ذات باری تعالیٰ جس کو عدم اور زوال نہیں
شعر
حسن مطلق کا نشاں کعبے میں تو ملتا نہیں
احتیاط آؤ چل کر دیکھ لیں بت خانہ ہم
English meaning of husn-e-mutlaq
Noun, Masculine
- absolute beauty, God
हुस्न-ए-मुतलक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ईश्वरीय सौंदर्य, वास्तविक एवं पूर्ण सुंदरता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُسْن مُطْلَق)
حُسْن مُطْلَق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔