تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُسْن فَروشی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُسْن فَروشی کے معانیدیکھیے
حُسْن فَروشی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- حُسن فروش کا اسم کیفیّت، عصمت بیچنا، طوائف کا کام، بدکاری
شعر
یہ حسن فروشی کی دوکان ہے یا چلمن
نظارہ کا نظارہ روپوشی کی روپوشی
اب حسن فروشی کے لیے مصر کے بدلے
بھارت میں ہے نخاس کا بازار رجسٹرڈ
English meaning of husn-faroshii
Noun, Feminine
- trading of beauty, selling of honor and respect, the profession of whore, adultery
हुस्न-फ़रोशी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- हुस्न फ़रोश की संज्ञा, इस्मत या इज्ज़त बेचना, वैश्या का काम, व्यभिचार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُسْن فَروشی)
حُسْن فَروشی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔