تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُسْن و جَمال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُسْن و جَمال کے معانیدیکھیے
حُسْن و جَمال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خُوبصورتی (تکرارِ لفظی براے توضیح و تاکید)، کشش
شعر
یہ حسن و جمال ان کا یہ عشق و شباب اپنا
جینے کی تمنا ہے مرنے کا زمانا ہے
آیا جو دیکھنے ترے حسن و جمال کو
پکڑا گیا وہ عشق کی بیگار کے لیے
ہم اس کے سامنے حسن و جمال کیا رکھتے
جو بے مثال ہے اس کی مثال کیا رکھتے
English meaning of husn-o-jamaal
Noun, Masculine
- beauty and grace, beauty, attractiveness
हुस्न-ओ-जमाल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- रूप और सौंदर्य, आकर्षण, सुंदरता और अनुग्रह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُسْن و جَمال)
حُسْن و جَمال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔