تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُو حَق کَرنا" کے متعقلہ نتائج

ہُو حَق کَرنا

وجد و حال کی حالت میں نعرئہ مستانہ بلند کرنا ، خدا کا نام لینا ؛ اﷲ اﷲ کرنا ، خوب پکار پکار کر عبادت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُو حَق کَرنا کے معانیدیکھیے

ہُو حَق کَرنا

huu haq karnaaहू हक़ करना

ہُو حَق کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • وجد و حال کی حالت میں نعرئہ مستانہ بلند کرنا ، خدا کا نام لینا ؛ اﷲ اﷲ کرنا ، خوب پکار پکار کر عبادت کرنا
  • شورو غُل کرنا ، ہنگامہ برپا کرنا ، اُدھم مچانا ، ہا و ہُو کرنا ۔
  • سائیں سائیں کرنا ، سناٹا ہونا ، ویرانی ٹپکنا
  • طمطراق یا کرّوفر کرنا

English meaning of huu haq karnaa

Compound Verb

  • make noise
  • raise this cry, remember God

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُو حَق کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُو حَق کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words