تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"حُورانِ بَہِشْتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں حُورانِ بَہِشْتی کے معانیدیکھیے
حُورانِ بَہِشْتی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بہشت کی حُوریں
شعر
ہیں تجھے دیکھ کے حوران بہشتی بیتاب
یا ترے کشتۂ انداز و ادا کو دیکھا
یہ بڑھاپا اور حوران بہشتی کا خیال
شیخ جی پھرتے ہیں معجون شباب آور لیے
انہیں راہوں میں شیخ و محتسب حائل رہے اکثر
انہیں راہوں میں حوران بہشتی کے خیام آئے
English meaning of huuraan-e-bahishtii
Noun, Feminine
- virgins of paradise
हूरान-ए-बहिश्ती के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- स्वर्ग की हूरें
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (حُورانِ بَہِشْتی)
حُورانِ بَہِشْتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔