تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہُوَیَّت" کے متعقلہ نتائج

ہُوَیَّت

(تصوف) شے کی حقیقت ؛ وہ حقیقت جو عالم غیب میں ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہُوَیَّت کے معانیدیکھیے

ہُوَیَّت

huvayyatहुवय्यत

اصل: عربی

ہُوَیَّت کے اردو معانی

 

  • (تصوف) شے کی حقیقت ؛ وہ حقیقت جو عالم غیب میں ہے.
  • شناخت ، عرفیت ، پہچان.
  • مرتبہء وحدت ؛ ذات باری تعالیٰ ۔
  • ہونے کی حالت یا کیفیت ؛ زندگی ؛ شخصیت ، ذات ؛ عینیت ؛ حیثیت ؛ وجود ؛ جوہر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہُوَیَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہُوَیَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone