تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُضور تَحصیل" کے متعقلہ نتائج

کَسْب

کسی چیز کا حاصل کرنا، حصول، کمائی

کَسْبِیَہ

محنت و کوشش سے حاصل کردہ.

کَسْبِی

کسب سے منسوب یا متعلق، حاصل کی ہوئی، کمائی ہوئی (وہبی کی ضد)

کَسْبَن

(دشنام) فحاشہ، بدکارعورت، رنڈی، کسبی، قحبہ

کَسْبِ عِلم

کَسْبی خانَہ

کَسْبِ مَعاش

روزی کمانا، روزی کا حُصول، معاش کی فراہمی، ذریعۂ آمدنی

کَسْب کَمانا

رک : کسب کرنا

کَسْب کَرانا

رک:کسب کرنا جس کا یہ تعدیہ ہے.

کَسْب کَمْوانا

رک: کسب کمانا جس کا یہ تعدیہ ہے.

کَسْبِ خَیر

۔(ف) مذکر۔ نیکی حاصل کرنا۔ ثواب کمانا۔

کَسْبِ ہِدایَت کَرْنا

سیکھنا ، سبق لینا ، رہنمائی وہدایت حاصل کرنا.

کَسْبِ مَعِیشَت

رک: معاش.

کَسْبی باز

کَسْبی کَرنا

کسی فعل کو عمل میں لانا ، کسی چیز کو ادا کرنا.

کَسْبِ کَمال

کوئی خصوصیات حاصل کرنا، مہارت حاصل کرنا

کَسْبِ حَلال

کَسْبِ کَمال کُن کہ عَزیزِ جَہاں شَوی

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) صاحبِ کمال ہی کو عزّت ملتی ہے.

ذَرِیعَۂ کَسْب

روزگار کا وسیلہ، وہ کام یا دھندا جس سے روزی کمائی جائے

اَہلِ کَسْب

اَڑ کَسْب

وہ شخص جو اپنے آبائی پیشے کو چھوڑ کر دوسرا پیشہ اختیار کرے

صاحِبِ کَسْب

کسی ہنر کے ذریعے سے روزی حاصل کرنے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں حُضور تَحصیل کے معانیدیکھیے

حُضور تَحصیل

huzuur-tahsiilहुज़ूर-तहसील

اصل: عربی

وزن : 121221

مادہ: حُضُور

حُضور تَحصیل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مالگزاری کی وصولی جو بڑا افسر خود کرے، صدر مقام کی تحصیل

English meaning of huzuur-tahsiil

Noun, Feminine

  • the collection of revenue by the chief fiscal officer, the tehsil, head-quarters of the collector of a district

हुज़ूर-तहसील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुख्य राजकोषीय अधिकारी द्वारा राजस्व का संग्रह, जिले का कलेक्टर का मुख्यालय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُضور تَحصیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُضور تَحصیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone