تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَسْب" کے متعقلہ نتائج

کَسْب

کسی چیز کا حاصل کرنا، حصول، کمائی

کَسْبِیَہ

محنت و کوشش سے حاصل کردہ.

کَسْبِی

کسب سے منسوب یا متعلق، حاصل کی ہوئی، کمائی ہوئی (وہبی کی ضد)

کَسْبَن

(دشنام) فحاشہ، بدکارعورت، رنڈی، کسبی، قحبہ

کَسْبِ عِلم

کَسْبی خانَہ

کَسْبِ مَعاش

روزی کمانا، روزی کا حُصول، معاش کی فراہمی، ذریعۂ آمدنی

کَسْب کَمانا

رک : کسب کرنا

کَسْب کَرانا

رک:کسب کرنا جس کا یہ تعدیہ ہے.

کَسْب کَمْوانا

رک: کسب کمانا جس کا یہ تعدیہ ہے.

کَسْبِ خَیر

۔(ف) مذکر۔ نیکی حاصل کرنا۔ ثواب کمانا۔

کَسْبِ ہِدایَت کَرْنا

سیکھنا ، سبق لینا ، رہنمائی وہدایت حاصل کرنا.

کَسْبِ مَعِیشَت

رک: معاش.

کَسْبی باز

کَسْبی کَرنا

کسی فعل کو عمل میں لانا ، کسی چیز کو ادا کرنا.

کَسْبِ کَمال

کوئی خصوصیات حاصل کرنا، مہارت حاصل کرنا

کَسْبِ حَلال

کَسْبِ کَمال کُن کہ عَزیزِ جَہاں شَوی

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) صاحبِ کمال ہی کو عزّت ملتی ہے.

ذَرِیعَۂ کَسْب

روزگار کا وسیلہ، وہ کام یا دھندا جس سے روزی کمائی جائے

اَہلِ کَسْب

اَڑ کَسْب

وہ شخص جو اپنے آبائی پیشے کو چھوڑ کر دوسرا پیشہ اختیار کرے

صاحِبِ کَسْب

کسی ہنر کے ذریعے سے روزی حاصل کرنے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَسْب کے معانیدیکھیے

کَسْب

kasbकस्ब

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: كَسَبَ

کَسْب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی چیز کا حاصل کرنا، حصول، کمائی
  • وہ چیز جو محنت و ریاضت سے حاصل کی جائے (جو وہبی نہ ہو)
  • ہنر، فن
  • پیشہ، کام
  • تگ و دو، ریاضت و محنت، حصول معاش کے لیے کوشش، جد و جہد
  • زن فاحشہ کا پیشہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قَسْب

بہت زیادہ خشک کھجور جو مُن٘ھ میں ریزہ ریزہ ہو جائے ؛ چھوارہ جو پکنے سے قبل سوکھ جائے.

شعر

English meaning of kasb

Noun, Masculine

कस्ब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

کَسْب کے مترادفات

کَسْب کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَسْب)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَسْب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words