تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُضُوری نالِش" کے متعقلہ نتائج

حُضُوری

بارگاہ، دربار، حضور

حُضُوری نالِش

شکایت جو براہِ راست گورنمنٹ کے پاس کی جائے

حُضُوری مالگُذاری

حُضُوری مال گُزاری

مال گزاری جو سرکار خود وصول کرے

حُضُوری کی مَزْدُوری بَھلی

اگر مالک کی موجودگی میں کام ہو تو اچھا ہوتا ہے

شُقَّۂ حُضُوری

دربارِ شاہی میں حضوری کا فرمان

عِلْمِ حُضُوری

(فلسفہ) وہ علم جس میں کسی چیز کا انکشاف خود اس چیز کی ذات ہی سے ہوتا ہے . علمِ حضوری میں ادراک کر نے والے کے ذہن کے سامنے مدرک کی تصویرنہیں ہوا کرتی .

شَہادَتِ حُضُوری

آنکھ دیکھی شہادت

جی حُضُوری

جی حضور کہنا، انتہائی فرماں برداری، اشاروں پر چلنا، خوشامد درآمد

شَرْم حُضُوری

شرم حضور

شَرْما حُضُوری

شرم حضوری، لحاظ، پاس

تَقصِیر حُضُوری

غیر حاضری.

وَزِیر حُضُوری

حاضر وزیر ، وہ وزیر جس کے پاس کوئی محکمہ نہ ہو لیکن وہ کسی وزیر کی غیرموجودگی میں اس کی جگہ کام کرے (انگ : Minister in waiting) ۔

سَگِ حُضُوری

(کنایۃً) وہ آدمی جو ہر وقت خِدمت میں حاضر رہتا ہو ، مقرب .

شَرْفِ حُضُوری

رک: شرف باریابی .

اردو، انگلش اور ہندی میں حُضُوری نالِش کے معانیدیکھیے

حُضُوری نالِش

huzuurii-naalishहुज़ूरी-नालिश

وزن : 12222

حُضُوری نالِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شکایت جو براہِ راست گورنمنٹ کے پاس کی جائے

English meaning of huzuurii-naalish

Noun, Feminine

  • complaint preferred direct to the government

हुज़ूरी-नालिश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शिकायत जो सीधे सरकार से की जाये

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُضُوری نالِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُضُوری نالِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words