تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حُضُوری" کے متعقلہ نتائج

حُضُوری

بارگاہ، دربار، حضور

حُضُوری نالِش

شکایت جو براہِ راست گورنمنٹ کے پاس کی جائے

حُضُوری مالگُذاری

حُضُوری مال گُزاری

مال گزاری جو سرکار خود وصول کرے

حُضُوری کی مَزْدُوری بَھلی

اگر مالک کی موجودگی میں کام ہو تو اچھا ہوتا ہے

شُقَّۂ حُضُوری

دربارِ شاہی میں حضوری کا فرمان

عِلْمِ حُضُوری

(فلسفہ) وہ علم جس میں کسی چیز کا انکشاف خود اس چیز کی ذات ہی سے ہوتا ہے . علمِ حضوری میں ادراک کر نے والے کے ذہن کے سامنے مدرک کی تصویرنہیں ہوا کرتی .

شَہادَتِ حُضُوری

آنکھ دیکھی شہادت

جی حُضُوری

جی حضور کہنا، انتہائی فرماں برداری، اشاروں پر چلنا، خوشامد درآمد

شَرْم حُضُوری

شرم حضور

شَرْما حُضُوری

شرم حضوری، لحاظ، پاس

تَقصِیر حُضُوری

غیر حاضری.

وَزِیر حُضُوری

حاضر وزیر ، وہ وزیر جس کے پاس کوئی محکمہ نہ ہو لیکن وہ کسی وزیر کی غیرموجودگی میں اس کی جگہ کام کرے (انگ : Minister in waiting) ۔

سَگِ حُضُوری

(کنایۃً) وہ آدمی جو ہر وقت خِدمت میں حاضر رہتا ہو ، مقرب .

شَرْفِ حُضُوری

رک: شرف باریابی .

اردو، انگلش اور ہندی میں حُضُوری کے معانیدیکھیے

حُضُوری

huzuuriiहुज़ूरी

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: حَضَرَ

حُضُوری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بارگاہ، دربار، حضور
  • حاضر رہنے والا (بادشاہ کے دربار میں یا بارگاہِ خداوندی میں)، مقرّب
  • حاضری، موجودگی، قربت
  • بادشاہ سے متعلق، دربار سے متعلق (شخص یا شے)، درباری
  • (کسی نا محرم کے) سامنے آنے کا عمل
  • قرب رکھنے والا (مقابل دوری)
  • (فلسفہ) وہ علم جو فطری یا جبلّی ہو (کس واسطے سے حاصل نہ ہو)، مقابل حصولی
  • باریابی
  • یکسوئی، توجّہ
  • قُرب، تقرّب
  • گورنمنٹ کو براہِ راست مالگزاری دینے کا حق، جمع جو سرکار خود وصول کرے

شعر

English meaning of huzuurii

Noun, Feminine

  • presence, attendance
  • of or pertaining to the court or government, royal
  • knowledge which is acquired by instinctive experience
  • a courtier، an attendant
  • privilege of paying revenue direct to government، collections made directly by the government

हुज़ूरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उपस्थिति, हाज़िरी, विद्यमानता, मौजूदगी, साक्षात, आमना-सामना, सम्बोधन के लिए एक आदरसूचक शब्द।
  • उपस्थिति, हाज़िरीः विद्य- मानता, मौजूदगी, संमुखता, सामना ।।
  • दरबारगीरी
  • निकटता; नज़दीकी
  • उपस्थिति; विद्यमानता
  • ख़ुशामद।
  • सम्मुखता; सामना।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حُضُوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

حُضُوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words