تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عِبْرانی" کے متعقلہ نتائج

عِبْرانی

بنی اسرائیل کی زبان اور رسم الخط

عِبْرانی آمیز

عبرانی ملی ہوئی (زبان وغیرہ) .

عِبْرانی زَبان

یہودیوں کی زبان، ملک اسرائیل کی زبان

عِبْرانی اَعْداد

عبرانی زبان میں لکھے ہوئے اعداد . ۵۰۰ سے ۹۰۰ تک کے لیے نئی شکلیں اختراع کر لی گئیں . بالآخر عبرانی اعداد کی حسسبِ ذیل شکلیں قرار پائیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں عِبْرانی کے معانیدیکھیے

عِبْرانی

'ibraanii'इब्रानी

اصل: عربی

وزن : 222

عِبْرانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بنی اسرائیل کی زبان اور رسم الخط
  • اسرائیلی، یہودی، بنی اسرائیل
  • یہود سے متعلق
  • بنی اسرائیل (اہل کنعان) کی زبان جس کا تعلق شامی خاندان سے ہے، اسی زبان میں توریت نازل ہوئی، آنحضرت صلعم نے خود زید بن ثابت کو حکم دیا کہ وہ عبرانی زبان لکھنا پڑھنا سیکھ لیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of 'ibraanii

Noun, Feminine

  • Hebrew language and script, one of the oldest language of Syria
  • Jews, Israeli
  • belonging to Hebrews

'इब्रानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बनी-इस्राईल की भाषा एवं लिपी, सीरिया की एक प्राचीन भाषा, इब्री
  • इस्राईली, यहूदी, बनी-इस्राईल
  • यहूद से संबंधित
  • बनी-इस्राईल (किनआन वंश) की भाषा जिसका संबंध शामी वंश (सीरियन वंश) से है, इसी भाषा में तौरात अवतरित हुआ, पैग़म्बर मोहम्मद साहब ने स्वयं ज़ैद बिन साबित को यह भाषा सीखने का आदेश दिया कि वो इब्रानी भाषा लिखना एवं पढ़ना सीख लें

عِبْرانی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عِبْرانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عِبْرانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words