تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عِبْرَت اَنْگیز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عِبْرَت اَنْگیز کے معانیدیکھیے
عِبْرَت اَنْگیز کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جس سے خوف یا نصیحت پیدا ہو، سبق آموز
شعر
عبرت انگیز ہے نظارۂ انجام حباب
بحر ہستی میں ابھرنا ہے فنا ہو جانا
English meaning of 'ibrat-angez
Persian, Arabic - Adjective
- serving as a warning or example, warning, admonitory
'इबरत-अंगेज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- इब्रत पैदा करने वाली बात, जिससे भय या नसीहत पैदा हो, चेतावनी देने वाला, शिक्षाप्रद
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عِبْرَت اَنْگیز)
عِبْرَت اَنْگیز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔