تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِدارَہ" کے متعقلہ نتائج

اِدارَہ

وہ تنظیم جو کسی مقصد کے حصول کے لیے قائم ہو، مجلس، انجمن، اس کا دفتر

اِدارَہ کَرنا

منظم کرنا ، اصول وآئین کے تحت چلانا.

تِجارَتی اِدارَہ

نِیابَتی اِدارَہ

نمائندہ ادارہ ، منتخب ادارہ (مثلاً پارلیمنٹ)۔

نِجی اِدارَہ

غیر سرکاری ادارہ ، ادارہ جو کسی کی ذاتی ملکیت ہو ۔

پاسْچَری اِدارَہ

رک : پاسچر انسٹیٹیوٹ.

مَلْٹینَیشنَل اِدارَہ

کئی ممالک یا اقوام کے افراد پر مشتمل ادارہ ۔

مَذہَبی اِدارَہ

کسی دین کا کام کرنے والا ادارہ ۔

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

رِِفاہی اِدارَہ

فلاح و بہبود کا من٘بع

تَعْلِیمی اِدارَہ

وہ مجلس جو لوگوں کی تعلیم کا انتظام کرے

دِفاعی اِدارَہ

تحفظِ ملک سے متعلق محکمہ جو وزارتِ دِفاع کے تحت کام کرتا ہے

اِشاعَتی اِدارَہ

اشاعت خانہ، چھاپہ خانہ، چاپ خانہ، ناشر کتب شخص یا ادارہ، ناشر جرائد

خَبَر رَساں اِدارَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اِدارَہ کے معانیدیکھیے

اِدارَہ

idaaraइदारा

اصل: عربی

وزن : 122

جمع: اِدارے

اشتقاق: دارَ

اِدارَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • وہ تنظیم جو کسی مقصد کے حصول کے لیے قائم ہو، مجلس، انجمن، اس کا دفتر
  • محکمہ، احاطہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of idaara

Noun, Masculine, Singular

इदारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

اِدارَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِدارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِدارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words