تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اِدارَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اِدارَت کے معانیدیکھیے
اِدارَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
اخبار یا رسالہ کی ترتیب، (عموماً) اس کی نگرانی کا کام، مدیری، ایڈیٹری
مثال - اردو کا مشہور رسالہ 'شاعر' برسوں اعجاز صدیقی کی ادارت میں نکلتا رہا
- کسی دوسرے کے کتاب کے مسودے یا دیگر مواد ومعلومات وغیرہ کو ترتیب دینے، تصحیح کرنے، نیز اس پر حواشی وغیرہ لکھنے کا کام، ترتیب وتدوین
English meaning of idaarat
Noun, Feminine
-
editorship of a newspaper or journal
Example - Urdu ka mashhoor risala 'shayer' barson Ejaz Siddiqi ki idarat mein nikalta raha
- editing of a book, etc., compilation
इदारत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
-
संपादन, एडीटरी
उदाहरण - उर्दू का मशहूर रिसाला 'शाएर' बरसों एजाज़ सिद्दीक़ी की इदारत में निकलता रहा
- पुस्तक का संपादन या संकलन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اِدارَت)
اِدارَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔